نئی ہوائیں چلی ہیں چراغ کندکی اور قوموں کی زندگی میں تقلیب کا عمل جاری رہتا ہے بعض اوقات شکست کے مرحلے میں خیالات منتشر ہونے لگتے ہیں ہیں حالانکہ تقلیب کے عمل کی تکمیل ریخت سے ہوتی ہے۔ گویا شکست و ریخت بظاہر دو طرفہ عمل ہیں مگر اپنی اصل میں یہ دونوں ایک ہیں لیکن اس صورت میں جب محرکات مثبت ہوں ورنہ یہ منقلب ہونے کی بجائے کار تخریب کہلائے گا۔ ہم قیام پاکستان سے ہی اس عمل سے گزر رہے ہیں اور ہنوز ہمارے اندر تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں یہ تغیرات کہیں فکری سطح پر طلوع ہوتے ہیں تو کہیں عملی تہ پر۔ دونوں سطحوں پر اس کے اثرات پوری طرح جگمگاتے ہیں دراصل ہیں اثر پذیری سے بڑھ کر تعامل کا مرحلہ ہے جہاں بہت کچھ تبدیل ہوتا ہے جہاں سبب اور مسبب گاہے یکجا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی ان میں سے ایک پس منظر میں چلا جاتا ہے ہے ایسے میں صحیح اندازہ لگانا قدرے مشکل ہو جاتا ہے ہے اسی وجہ سے صحیح ذہنیت رکھنے والے لوگ بھٹک جاتے ہیں وہ تندرست میں ہوتے ہیں لیکن وسیع تناظر میں ایسا نہیں ہوتا۔ فکر کی اس قدر کجی کو رفع کرنے کی خاطر لازم ہیں کہ قوم کی ان سطور پر تربیت کی جائے جہاں آفاقیت کا اظہار موجود ہو جہاں امکانات و
Urdu Quotes Aims To Provide You Best Quotes in Urdu. You will See Beautiful Islamic, Motivational, Inspirational, Education, Life, Love, Mothers Day Quotes, Fathers Day Quotes and Funny Quotes in Urdu With Beautiful Images.